: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 10 جو ن ( بر یس نو ٹ) ڈ سٹر کٹ ا یجو کیشنل آ فیسر حید رآ باد ڈسٹر کٹ نے جید رآ باد ضلع میں 118 غیر مسلمہ اور ا جا ز ت کے بغیر چلا ئے جا نے وا لے ا سکو لس کی نسا ند ہی کی ہے ۔ ا ن اسکو لو ں کو کئی مر تبہ نو ٹسیس جا ر ی کی گئیں اور مسلمہ حیثیت / کلا سس کی ا جا زت
حا صل کر نے کی در خوا ست کی گئی لیکن ان اسکو لس کے ا نتظا میہ نے تا جا ل کو ئی رد عمل ظا ہر نہیں کیا جس پر کلکٹر حید ر آ باد نے ا ن اسکو لس کو بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی ای او اے سبا ر ا و نے ا ن اسکو لس میں ز یر تعلیم طلبہ کے وا لدین سے در خوا ست کی ہے کہ وہ قر یبی سر کا ری یا سملمہ ا سکو لس میں اپنے بچو ں کو د ا خلہ کر و ائیں۔